اشرف غنی کے بھائی کا افغان طالبان کی حمایت کا اعلان

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4957
تاریخ اشاعت: 21 August 2021 - 17:18 - 12November 2642

اشرف غنی کے بھائی کا افغان طالبان کی حمایت کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے انڈیا ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

افغان طالبان کی جانب سے حشمت غنی احمد زئی کی طالبان سے ملاقات اور حمایت کے اعلان کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

اس سے قبل حشمت غنی کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کے بھائی اشرف غنی افغانستان سے فرار کے بعد امارات پہنچ گئے ہیں۔

حشمت غنی احمد زئی نے کہا کہ امید ہے کہ طالبان افغان عوام کو امن فراہم کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً