اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکی آبدوز کی طرف سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی

پیسیفک جزائر کے نزدیک امریکی آبدوز نے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۰۸۰
تاریخ اشاعت: 15:15 - February 13, 2022

امریکی آبدوز کی طرف سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرق بعید میں پیسیفک جزائر کے نزدیک امریکی آبدوز نے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ روسی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی آبدوز نے روسی حدود سے نکل جانے کی درخواست نظرانداز کی، جس کے بعد روسی فوج نے متعلقہ اقدامات کیے تو امریکی آبدوز روسی حدود سے باہر چلی گئی۔

امریکی آبدوز کی جانب سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج کے لیے روسی وزارت دفاع نے امریکی فوجی اتاشی کو طلب کر لیا۔ ادھر امریکہ کا یوکرائن پر حملہ کرنے کے سلسلے میں روس کے خلاف پروپیگنڈہ جاری ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں