روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹوکردیا

روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۱۳۱
تاریخ اشاعت: 14:02 - February 26, 2022

روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹوکردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یوکرائن پرحملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی جسے روس نے ویٹوکردیا۔

سلامتی کونسل کے 11 ممبران نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ چین بھارت اور متحدہ عرب امارات نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں