امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5204
تاریخ اشاعت: 15 March 2022 - 14:39 - 05June 2643

امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کورونا میں مبتلا ہوگئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق صدرباراک اوبامہ کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔کچھ روز سے معمولی علامات محسوس ہونے پرکورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔ باراک اوبامہ کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں اوروہ ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔باراک اوبامہ کی اہلیہ مشعل اوبامہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً