چین کے وزیر خارجہ بهارت پہنچ گئے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بھارت اور چین کے درمیان دوسالہ کشیدگی کے بعد دہلی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5225
تاریخ اشاعت: 26 March 2022 - 16:39 - 16June 2643

چین کے وزیر خارجہ بهارت پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بھارت اور چین کے درمیان دوسالہ کشیدگی کے بعد دہلی پہنچ گئے ہیں۔ سن 2020 کے بعد کسی چینی اعلی عہدیدار کا یہ ہندوستان کا پہلا دورہ ہے۔ چین کے وزير خارجہ ہندوستان کے دورے کے دوران ہندوستان کے وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ چین کے وزیر خارجہ اس سے قبل پاکستان، اور افغانستان کا دورہ کرچکے ہیں اور بھارت کے دورے کے بعد وہ نیپال کا دورہ بھی کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً