مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی جوان کے حملے میں 5 صہیونی ہلاک

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی شہادت طلب جوان نے فائرنگ کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5243
تاریخ اشاعت: 31 March 2022 - 00:01 - 21June 2643

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی جوان کے حملے میں 5 صہیونی ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے  علاقہ بنی براک میں فلسطینی شہادت طلب نے  فائرنگ  کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل رات فلسطینی شہادت طلب جوان " ضیا حمارشہ " نے بنی براک علاقہ میں صہیونیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 صہیونی ہلاک ہوگئے۔  اس کارروائی کے بعد صہیونیوں پر خو ف ہراس طاری ہوگیا ہے۔ فلسطینی جوان کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سرزمین سےغاصب صہیونیوں کا خاتمہ کریں گے فلسطین سرزمین ، فلسطینیوں سے متعلق ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فلسطینی جوان کی کارروائیم ين 2 صہیونی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً