بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5292
تاریخ اشاعت: 12 April 2022 - 14:57 - 03July 2643

بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبادمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان میں نریندر مودی نےکہا کہ بھارت خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور اسے دہشت گردی سے پاک خطہ دیکھنا چاہتا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ بھارتی حکومت کے تعلقات زیادہ آچھے نہیں رہے۔ شریف خاندان کے ساتھ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے تعلقات بہت ہی آچھے اور خوشگوار ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً