روس کا نیدر لینڈز، بیلجیئم اور آسٹریا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس کی وزارت خارجہ نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5331
تاریخ اشاعت: 20 April 2022 - 17:21 - 11July 2643

روس کا نیدر لینڈز، بیلجیئم اور آسٹریا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکممقدس دفاع نیوز ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ  نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ غیرملکی سفیروں کو ملک چھوڑنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔ روس نے یورپی ممالک کے خلاف جوابی کارروائی میں یورپی ممالک کے درجنوں سفارتکارون کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً