کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5383
تاریخ اشاعت: 07 May 2022 - 23:28 - 29July 2643

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران بزرگوں اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے بہانے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جن میں دو نوجوان نہتے تھے اور مقامی کالج میں پڑھتے تھے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً