سعودی حکومت کے بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل

سعودی حکومت کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیماری کی وجہ سے کل رات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5391
تاریخ اشاعت: 08 May 2022 - 18:11 - 30July 2643

سعودی حکومت کے بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقلمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی حکومت کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیماری کی وجہ سے کل رات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سعودی حکومت کے شاہی محل نے اپنے مختصر بیان میں سعودی عرب کے بادشاہ کے اسپتال منتقل کرنے کی تائيد اور تصدیق کی ہے۔ شاہی محل کے بیان کے مطابق سعودی حکومت کے بادشاہ کو کل رات اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے مختلف ٹسٹ کئے جارہے ہیں۔ شاہی محل نے اپنے مختصر بیان میں سعودی عرب کے بادشاہ کو اسپتال منتقل کرنے کی خبر کو تاخیر سے نشر کرنے کے بارے میں کوئی اطلاع فراہم نہیں کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً