کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5416
تاریخ اشاعت: 14 May 2022 - 20:28 - 05August 2643

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ طالبان کی عبوری حکومت کے اہلکاروں نے مسجد کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ کابل پولیس کے ترجمان کے مطابق دھماکہ ایوب صابر مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ وہبی دہشت گرد تنظیم داعش نے افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرچکی ہے۔ داعش کی افغانستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً