کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف شہروں ميں گرد و غبار چھایا ہوا ہے ، کربلائے معلی بھی غبار کی لپیٹ میں ہے۔ خادمین حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام نے حرم مطہر کو ایک معنوی تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔ سال بھر میں مختلف تقریبات کے دوران حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کو غبار سے صاف کیا جاتا ہے اور ضریح مطہر کو بھی گلاب سے دھویا جاتا ہے۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
