روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5442
تاریخ اشاعت: 19 May 2022 - 13:59 - 10August 2643

روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ روسی وزارت خآرجہ کے مطابق روس نے فرانس کے 40 سفارتکارون کو ملک بدر کردیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً