پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان
مقدس دفاع نیوز ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
