اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان

پاکستانی وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۶۲۸
تاریخ اشاعت: 17:38 - July 04, 2022

پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں