سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5660
تاریخ اشاعت: 13 July 2022 - 15:31 - 05October 2643

سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سربراه سید حسن نصراللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کا خطاب مقامی وقت کے مطابق رات 8:35 بجے ہوگا۔

سید حسن نصر اللہ لبنان اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً