اپ ڈیٹ: 27 July 2024 - 16:15

ٹرمپ کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

امریکی صحافی نے سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے دوران ان کے سر کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۸۰۱
تاریخ اشاعت: 14:40 - July 14, 2024

ڈیفپریس  کے مطابق، امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے صحافی ڈاگ میلز نے سابق صدر ٹرمپ پر حملے کے دوران ان کے سر کے نزدیک سے گزرنے والی گولی کی تصویر کھینچ لی ہے۔

ٹرمپ کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

علی الصبح امریکی ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ ریاست پنسلوانیا میں انتخابی مہم کے دوران اچانک فائرنگ ہوگئی تھی۔

ٹرمپ کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

ابتدائی لمحات میں سامنے آنے والے مناظر کے مطابق ٹرمپ کے بدن سے جاری تھا تاہم بعد میں پتہ چلا کہ سابق صدر کے کان کی پشت پر معمولی زخم آیا ہے۔

ٹیگس: ٹرمپ ، امریکا
آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں