جنرل قاآنی کی رہبرِ شہید کے تشییع جنازہ میں شرکت

سپاہ کی قدس فورس کے کمانڈر نے رہبرِ شہیدِ انقلاب اسلامی کی تشییع کی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 6035
تاریخ اشاعت: 06 July 2026 - 19:13 - 28September 2647

دفاع پریس کے دفاعی اور سیکیورٹی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل «اسماعیل قاآنی» نے رہبرِ شہیدِ انقلاب اسلامی اور ان کے شہید اہلِ خانہ کے جسدِ مطہر کی تشییع کی تقریب میں شرکت کی۔

میجر جنرل قاآنی

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً