اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورے پر یہاں پہنچے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرو کا ایئرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: ۶۸۸
تاریخ اشاعت: 10:56 - March 10, 2018

فرانس کے صدر کا دورہ ہندوستانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرو 4 روزہ دورے پر کل دیررات پہنچے اور نریندر مودی پروٹوکول توڑ کر انکا خیرمقدم کرنے کے لئے خود ایئرپورٹ پہنچے ۔

مسٹر میکرو اپنے دورے کے دوران یہاں دودن کی سولر الائنس کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

یہ کانفرنس آج دہلی میں شروع ہوگی جو کل تک جاری رہے گی۔ اس کانفرنس میں تقریبا 60ملکوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔

فرانسیسی صدر اپنے اس دورے میں ہندوستانی حکام کے ساتھ دوطرفہ اور باہمی اہمیت کے حامل علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں