رہبر معظم کے دفتر کے انچارج نے آیت اللہ یزدی کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمد گلپائیگانی نے جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 711
تاریخ اشاعت: 11 March 2018 - 22:49 - 01June 2639

رہبر معظم کے دفتر کے انچارج نے آیت اللہ یزدی کی عیادت کیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمد گلپائیگانی نے جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی عیادت کی۔

جناب محمدی گلپائیگانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ یزدی کی عیادت کی اور رہبر معظم کا سلام پہنچایا اور ان کی صحت وسلامتی کے لئے دعا کی۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں