رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبـرگان کونسل کے نمائندوں کی ملاقات

خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزار پر تجدید عہد کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۷۶۹
تاریخ اشاعت: 15:09 - March 15, 2018

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبـرگان کونسل کے نمائندوں کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ)  کے مزار پر تجدید عہد کے بعد  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے اپنے چوتھے مرحلے کے پانچویں اجلاس کے اختتام پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم ملکی اور غیر ملکی حالات پر روشنی ڈالی۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں