مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عبری سائٹ ٹائمز آف اسرائيل نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں اسرائیلی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
پیغام کا اختتام/