روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

روس میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتین کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: ۸۳۳
تاریخ اشاعت: 21:36 - March 19, 2018

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق روس میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق صدارتی انتخابات میں ووٹر ٹرن آئوٹ تریسٹھ سے سڑسٹھ فیصد تک ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

«پاول گرودینین»،‌ «ولادیمیر ژیرینوفسکی»، «سرگئی بابورین»، «گریگوری یولینسکی»، «بوریس تیتوف»، «ماکسیم سریکین» اور ایک خاتون امیدوار«کسنیا سابچاک» روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے مد مقابل ہیں۔

تجزیہ نگاروں کے مطابق صدر پوتین کے چوتھی بار روس کے سربراہ منتخب ہونے کے روشن امکانات ہیں ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں