کون ہے جو امیرالمومنین حضرت علیؑ میں موجود صفات کا انکار کرے

خبر کا کوڈ: 967
تاریخ اشاعت: 01 April 2018 - 15:23 - 22June 2639

کون ہے جو امیرالمومنین حضرت علیؑ میں موجود صفات کا انکار کرے

علم اور تقویٰ سے لے کر انفاق، ایثار، جہاد اور باقی معیارات کہ جو اسلام میں ذکر ہوئے ہیں، سب کے سب، ایک ایک امیرالمومنینؑ کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے، کون ہے کہ جو حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ میں موجود ان باتوں (صفات) کا انکار کرے!؟

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

26 ستمبر2009

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً