کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح کی ضامن حضرت زینبؑ ہیں
یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشورا کے دن کربلا کے سانحے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی، وگرنہ خون کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای
10اپریل2010
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
