کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح کی ضامن حضرت زینبؑ ہیں

خبر کا کوڈ: 983
تاریخ اشاعت: 02 April 2018 - 15:31 - 23June 2639

کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح کی ضامن حضرت زینبؑ ہیںیہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشورا کے دن کربلا کے سانحے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی  حضرت زینبؑ کے باعث تھی، وگرنہ خون کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

10اپریل2010

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً