اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ہندوستان

کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3928    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

راہل گاندھی کی شہریت پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ

ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری دو مرحلوں کی پولنگ سے قبل اس ملک کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی شہریت کے معاملے پر ان کے خلاف دائرکی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3910    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

ہندوستان میں پارلیمنٹ کے پانچویں مرحلے کے انتخابات

لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پرووٹنگ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3891    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

پاکستانی عوام اسلامی انقلاب کے منتظر

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیں صدارتی نہیں بلکہ قرآن کا نظام چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3869    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ہندوستان میں انتخابی مہم، بی جے پی اور کانگریس کے روڈ شو

ہندوستان میں جہاں تیسرے مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 4 مرحلے کے انتخابات ہونے باقی ہیں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اور بی جے پی اور کانگریس کے رہنماوں نے روڈ شو بھی کئے۔
خبر کا کوڈ: 3853    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی

حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3831    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3804    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

پاک و ہند کے مابین مذاکرات

پاکستان کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے کرتارپور راہداری پر مذاکرات کی حامی بھرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3794    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

ہندوستان میں انتخابی گہما گہمی

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 نشستوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی ان حلقوں میں انتخابی عمل شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3777    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

آرایس ایس اوربی جے پی خوف وہراس پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی

ہندوستان کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے آرایس ایس اوربی جے پی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
خبر کا کوڈ: 3744    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

پاک و ہند کے ہائی کمشنروں کی واپسی

پاکستان اور ہندوستان نے اپنے ہائی کمشنروں کو اسلام آباد اور نئی دہلی جانے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3736    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ

ہندوستان کے لئے افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ پیر کی شام ایران کی چابہار بندرگاہ پر لوڈ کر کے ہندوستان روانہ کردی گئی اس موقع پر ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3711    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پر کا ہوائی ہندوستان حملہ، 300 ہلاک

پاکستان میں جیش محمد اور لشکر طیبہ دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ہندوستان ی فضائیہ کے حملوں میں تقریبا تین سو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3710    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

پاک و ہند کشیدگی سے تاجروں کو نقصان

پاکستان اور ہندوستان کے مابین حالیہ کشیدگی سے جہاں دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوئے ہیں وہیں دونوں ملکوں کے تاجروں کو بھی کافی مالی نقصان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3706    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے پادریوں کے خلاف کارروائی ہوگی: پوپ

پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3696    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستان ی وزیرِ داخلہ

ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3687    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

پلوامہ حملے کے بعد پاک و ہند تعلقات مزید کشیدہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3683    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3675    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

کشمیر دھماکے کے بعد پاک و ہند میں سفارتی کشیدگی

ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشمیردھماکے کے بعد سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3670    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

کشمیر دھماکے کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3664    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

مقبول خبریں