ہندوستان - صفحہ 7

ہندوستان

ایودھیا میں مندر تھا اور رہے گا : یوگی آدتیہ ناتھ

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ایودھیا میں مندر تھا ، ہے اور رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 2987   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

تاریخی تاج محل میں نماز جماعت پر پابندی

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تاریخی تاج محل میں نماز باجماعت پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2982   تاریخ اشاعت : 2018/11/06

امریکی پابندیوں کے مقابلے میں عالمی برادری ایران کے ساتھ

امریکہ کی خودسرانہ پابندیوں کے مقابلے میں عالمی برداری کی جانب سے ایران کی حمایت، تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2965   تاریخ اشاعت : 2018/11/04

امریکی پابندیوں سے چھوٹ ملنا ایرانی تیل کے خریداروں کیلئے فائدہ مند

ہندوستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران مخالف نئی امریکی پابندیوں سے چھوٹ ملنے سے ہندوستان سمیت ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو فائدہ پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 2957   تاریخ اشاعت : 2018/11/04

ایران سے روپے میں تیل خریدا جائے گا، ہندوستان

ہندوستان کے وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ایران سے خریدے جانے والے تیل کی قیمت ہندوستانی روپے میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2930   تاریخ اشاعت : 2018/11/01

ہندوستان میں نکسلیوں کی کارروائی 4 سکیورٹی اہلکارہلاک

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2898   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

مسئلہ کشمیر کا حل بندوق سے نہیں، بات چیت سے

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے گورنر نے کہا ہےکہ مسئلہ کشمیر کا حل بندوق سے نہیں، بات چیت سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2889   تاریخ اشاعت : 2018/10/27

تہران اجلاس چابہار منصوبے میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت، ہندوستان

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تہران اجلاس چابہار کے منصوبے پر عمل میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2868   تاریخ اشاعت : 2018/10/24

ایران کا ہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

ایران نےہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2856   تاریخ اشاعت : 2018/10/20

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2842   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

مقبول خبریں