ہندوستان - صفحہ 11

ہندوستان

ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2465   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2465   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2446   تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا ہندوستانی میڈیا میں وسیع انعکاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی کے بدھ کے روز کے خطاب کو علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ منجملہ ہندوستانی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2344   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

آبی تنازعہ پر پاک و ہند کے مذاکرات

آبی تنازعہ پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین انڈس واٹرکمشنرز کے مذاکرات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2337   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

ہندوستان: ریزرویشن کے لئے 60 مسلم تنظیموں نے بلند کی آواز

ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کے بعد اب مسلم سماج بھی ریزرویشن کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2322   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

مودی حکومت کے دورمیں ملک کمزور ہوا: کانگریس

کانگریس نے ہندوستان کی مرکزی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی جس پر بی جے پی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2286   تاریخ اشاعت : 2018/08/25

ہندوستانی صحافی کلدیپ نیرانتقال کر گئے

ہندوستان کے مشہور صحافی کلدیپ نیرکے انتقال کے وقت عمر 95 برس تھی۔
خبر کا کوڈ: 2264   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

کشمیری جماعتوں کی جانب سے پاک و ہند مذاکرات کی حمایت

کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اور بلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2262   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

واٹس ایپ کو ہندوستان کا سخت انتباہ

ہندوستان کے وزیر اطلاعات نے ہجومی تشدد کے واقعات میں واٹس ایپ کے تخریبی کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2260   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

عمران کی حکومت سے بھی امریکا کا ڈو مورکا مطالبہ

امریکہ نےعمران خان کی ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2245   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عمران خان نے ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دے دی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کشمیر سمیت سبھی تصفیہ طلب معاملات پر ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2238   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

واجپئی کی آخری رسوم کی ادائیگی، 7 روزہ سوگ

ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسوم راج گھاٹ کے نزدیک آج شام اداکی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 2223   تاریخ اشاعت : 2018/08/17

ہندوستان کا بہترواں جشن آزادی

ہندوستان کا بہترواں یوم آزادی پورے ملک میں انتہائی ملی اور قومی جوش وجذبےکےساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2215   تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات

ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2214   تاریخ اشاعت : 2018/08/15

مقبول خبریں