ہندوستان - صفحہ 12

ہندوستان

ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2204   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ میجرسمیت چار فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک میجر سمیت چار ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2144   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل شروع ہونے والی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2128   تاریخ اشاعت : 2018/08/06

کشمیر میں 5 عسکریت پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2112   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ہندوستان میں دھماکہ 11 ہلاک، 10 مکانات منہدم

ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں پتھر کی کان میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے 11 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2109   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری

ایران پر امریکہ کی ممکنہ نئی پابندیوں میں ہندوستان نے جولائی کے مہینے میں ایران سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بیرل خام تیل درآمد کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2098   تاریخ اشاعت : 2018/08/03

مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنا ایک سازش

ہندوستان میں مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2072   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

چالیس لاکھ بنگالی بولنے والوں کی شہریت خطرے میں

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2042   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

چالیس لاکھ بنگالی بولنے والوں کی شہریت خطرے میں

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2042   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

امریکی پابندیاں ناکام، ایران کی توانائی کی برآمدات میں 22 فی صد اضافہ

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2034   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ہندوستان خوشحال پاکستان کا خواہشمند

پاکستان میں ممکنہ طور پر عمران خان کی بننے والی حکومت سے یوں دکھائی دیتا ہے کہ پاک و ھند کے مابین برف پگھلنے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2032   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ہندوستان خوشحال پاکستان کا خواہشمند

پاکستان میں ممکنہ طور پر عمران خان کی بننے والی حکومت سے یوں دکھائی دیتا ہے کہ پاک و ھند کے مابین برف پگھلنے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2032   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

امریکی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم

ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ بریکس کے سربراہوں نے امریکا کی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2020   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

امریکی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم

ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ بریکس کے سربراہوں نے امریکا کی تجارتی جنگ کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2020   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ڈیجیٹل ٹیکنیک میں انقلاب

ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2012   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ڈیجیٹل ٹیکنیک میں انقلاب

ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2012   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

عمران خان کابڑااعلان، ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے پر تاکید

عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاکستانی قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ الیکشن جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، 22 سال کی جدوجہد کامیاب ہوئی اور نئے پاکستان بنانے کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا۔
خبر کا کوڈ: 1996   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات

ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1993   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

مقبول خبریں