ہندوستان - صفحہ 8

ہندوستان

کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2839   تاریخ اشاعت : 2018/10/18

مسلمانوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک کے خلاف ریلی

ملک گیر سطح پر مسلم نوجوانوں نے گلبرگہ ، ممبئی ، بنگلور، گیا ، دھنباد ، سدھارتھ نگر ،سنت کبیر نگر ، باغنگر مئو، اعظم گڑھ ،بلند شہر ،، حیدرآباد، چتوڑر اے ایم یو ، بلیا ،ستارا میں یوم مزاحمت منایا۔
خبر کا کوڈ: 2803   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

خوشحالی کی راہ میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ

ہندوستان نے پوری دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری دنیا کے امن اور خوشحالی کے لئے خطرہ بن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2794   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

ہندوستان میں طوفان سےتباہی اور ہلاکتیں

ہندوستان میں موسلا دھار بارش کے بعد آںے والے طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2790   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ہندوستان میں درآمداتی مواصلاتی آلات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ

ہندوستان کی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی روکنے اور بجٹ خسارے کے ازالے کے لئے مواصلاتی آلات اور پروزوں کی درآمداتی ڈیوٹی میں بیس فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2789   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ایران و ہندوستان کے درمیان بندرگاہی اور بحری تعاون میں توسیع

ایران اور ہندوستان نے اپنے دو طرفہ بحری اور بندرگاہی تعاون اور چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے سرمایہ کاری کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2787   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ہندوستان: طیارہ حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچا

ہندوستان کی قومی ایرلائن ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ ریاست تمل ناڈو میں ٹیک آف کرتے ہوئے ہوائی اڈے کی دیوار سے ٹکرا گیا لیکن سبھی مسافر بال بال بچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 2784   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی کے ہرچند پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آنے والے ٹرین کے ایک حادثے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2772   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات نیز وادی کے مختلف علاقوں میں ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیرہ برس بعد منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے موقع پر پیر کے روز سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2749   تاریخ اشاعت : 2018/10/08

روس اور ہندوستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

امریکہ اور مغرب کے تسلط سے آزاد نئے عالمی نظام کے قیام کے خواہاں برکس کے دو اہم رکن ملکوں روس اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2728   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

مقبول خبریں