ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ہندوستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3367 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں آج شہریت ترمیمی بل پیش ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3366 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
ہندوستان نے دراندازی کی روک تھام کے لئے پاکستان سے ملنے والے حساس سرحدی علاقوں میں لیزری باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3359 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف ترال سمیت کئی علاقوں میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3349 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
ہندوستان میں لاکھوں خواتین نے انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3341 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے پارلیمانی حلقے بنارس کے سولہویں دورے کے دوران وہاں کے کسانوں، اساتذہ اور ملاحوں کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے اپنے مطالبات کیلئے جگہ جگہ دھرنا و مظاہرہ اور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3320 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
ہندوستان نے چین کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی شاہراہ بنانے میں بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3309 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
چابہار بندرگاہ پروجیکٹ معاہدے کی پیروی کرنے والی کمیٹی کا پہلا اجلاس ایران، افغانستان اور ہندوستان کے وفود کی شرکت سے چابہار میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3253 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3216 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان دو طرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3213 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3209 تاریخ اشاعت : 2018/12/16
فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3209 تاریخ اشاعت : 2018/12/16
ایران اور ہندوستان کے وزرائے صحت نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3197 تاریخ اشاعت : 2018/12/14

پاکستان اور امریکہ کے مابین کچھ لو کچھ دو پر بات چیت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3165 تاریخ اشاعت : 2018/12/07
پاکستان اور امریکہ کے مابین کچھ لو کچھ دو پر بات چیت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3165 تاریخ اشاعت : 2018/12/07
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3153 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3153 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
اس سیٹلائٹ میں 38 اسپاٹ بیم کے ساتھ ساتھ آٹھ ذیلی بیم ہیں جو دور درازکے مقامات سمیت پورے ملک کو کور کرے گا۔ کہاجاتا ہے کہ 5،854 کلو گرام وزنی جی ایس اے ٹی -11 کی زندگی 15 سال سے زیادہ ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3137 تاریخ اشاعت : 2018/12/05