ہندوستان - صفحہ 2

ہندوستان

پاک و ہند کے ہائی کمشنروں کی واپسی

پاکستان اور ہندوستان نے اپنے ہائی کمشنروں کو اسلام آباد اور نئی دہلی جانے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3736   تاریخ اشاعت : 2019/03/09

افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ

ہندوستان کے لئے افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ پیر کی شام ایران کی چابہار بندرگاہ پر لوڈ کر کے ہندوستان روانہ کردی گئی اس موقع پر ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3711   تاریخ اشاعت : 2019/02/26

پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پر کا ہوائی ہندوستان حملہ، 300 ہلاک

پاکستان میں جیش محمد اور لشکر طیبہ دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ہندوستانی فضائیہ کے حملوں میں تقریبا تین سو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3710   تاریخ اشاعت : 2019/02/26

پاک و ہند کشیدگی سے تاجروں کو نقصان

پاکستان اور ہندوستان کے مابین حالیہ کشیدگی سے جہاں دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوئے ہیں وہیں دونوں ملکوں کے تاجروں کو بھی کافی مالی نقصان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3706   تاریخ اشاعت : 2019/02/24

بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے پادریوں کے خلاف کارروائی ہوگی: پوپ

پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3696   تاریخ اشاعت : 2019/02/22

پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستانی وزیرِ داخلہ

ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3687   تاریخ اشاعت : 2019/02/20

پلوامہ حملے کے بعد پاک و ہند تعلقات مزید کشیدہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3683   تاریخ اشاعت : 2019/02/19

ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3675   تاریخ اشاعت : 2019/02/17

کشمیر دھماکے کے بعد پاک و ہند میں سفارتی کشیدگی

ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشمیردھماکے کے بعد سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3670   تاریخ اشاعت : 2019/02/16

ایران نے کی کشمیر دھماکے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3662   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

مقبول خبریں