یمنی - صفحہ 5

02 February 2025
یمنی

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں قائم ملک فیصل نامی آرمی کمپلیکس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1195    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

سعودی کمپنی آرامکو پربیلسٹک میزائل سے حملہ

یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1037    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

یمنی فوج کے حملے میں 5 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

یمنی فوج کے جوابی حملے میں پانچ سعودی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے یمنی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد صنعا سے جنیوا کے لیے روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 985    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

سعودی نیشنل گارڈ پرمیزائلی حملہ

یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 977    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقوں نجران اور عسیر میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 320    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

مقبول خبریں