یمنی - صفحہ 3

02 February 2025
یمنی

جیزان پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 2727    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

600 سعودی اتحادی افواج کے اہلکار ہلاک و زخمی

یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں 600 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2692    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

یمن کی سڑکوں کی فضا میں لبیک یاحسین اور ھیہات منا الذلہ کی گونج

عاشورہ کے دن یمن میں صنعا اونر صعدہ کی سڑکوں کی فضا لبیک یاحسین اور ھیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھیں۔
خبر کا کوڈ: 2528    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی بمباری کا جواب

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری اور سنگین جرائم کے جواب میں سعودی عرب اور یمن کے اندر حملہ آور فوجیوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون ط؛ارے کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2488    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرزالزال میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2292    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے یمنی بچوں کا قتل عام

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے ضحیان سٹی میں یمنی بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2224    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

سعودی اور اماراتی فوجیوں میں لڑائی 11 ہلاک

یمن کے صوبہ تعز کے محاذ پر سعودی عرب اور امارت کے کرائے کے فوجیوں میں شدید لڑآئی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 11 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2205    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ

یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 2188    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

سعودی عرب کا جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں

یمنی فورسز اور قبائل نےعسیر کےعلاقے میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 2019    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

سعودی عرب پر یمنی بحریہ کی کاری ضرب

سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی تیل کی آبنائے باب المندب سے سپلائی اس وقت تک کے لئے روک دی گئی ہے جب تک اس علاقے میں بحری جہاز رانی کے مکمل سیکورٹی کا اطمینان حاصل نہیں ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 1992    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون طیارے کا حملہ

یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1990    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1942    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے فوجی ہلاک

یمن کے شمالی صوبے الجوف میں ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد کے نو فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1902    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

مقبول خبریں