عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس شہر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2491                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/17
                                    
                اسرائیل نے تحریک آزادی فلسطین کی متحرک کارکن عھد تمیمی اور اہل خانہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2419                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/09
                                    
                اسرائیل نے تحریک آزادی فلسطین کی متحرک کارکن عھد تمیمی اور اہل خانہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2419                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/09
                                    
                صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے ایران کے عوام اور اسلامی جمہوری نظام کے خلاف نفسیاتی اور اقتصادی جنگ ایک ساتھ چھیڑ رکھی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2332                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/29
                                    
                بحرینی عوام نے معامیر کے علاقے میں آل خلیفہ  حکومت  کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 2309                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/27
                                    
                بحرینی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل  حکومت  کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 2218                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/16
                                    
                بحرین مں آل خلیفہ  حکومت  کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2056                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/31
                                    
                جسٹس فار فلسطین نامی چوتھی کانفرنس کے شرکا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی منصوبہ سینچری ڈیل کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گا - اس درمیان صیہونی فوجیوں نے پیر کو بھی غرب اردن پرحملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے
                                    خبر کا کوڈ: 2047                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/30
                                    
                سعودی  حکومت  کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے تین صوبوں کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2031                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/29
                                    
                سعودی  حکومت  کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے تین صوبوں کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2031                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/29
                                    
                تحریک انصاف پاکستان کے سینیئر رہنما نے اسلام آباد تہران تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2029                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/29
                                    
                تحریک انصاف پاکستان کے سینیئر رہنما نے اسلام آباد تہران تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2029                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/29
                                    
                بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2017                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/28
                                    
                بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2017                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/28
                                    
                شام کے صدر بشار اسد نے مغرب کے حمایت یافتہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کو بھی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2007                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/27
                                    
                شام کے صدر بشار اسد نے مغرب کے حمایت یافتہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کو بھی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2007                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/27
                                    
                چینی  حکومت  نے کہا ہے کہ امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1974                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/25
                                    
                چینی  حکومت  نے کہا ہے کہ امریکی ہوائی کمپنیوں کے طیاروں کے چین میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1974                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/25
                                    
                افغان صدر اشرف غنی نے نگران وزیراعظم ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے سانحہ مستونگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بارڈر سیکورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
                                    خبر کا کوڈ: 1866                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/17