تحریک - صفحہ 4

تحریک

پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

پاکستان کے عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے اور سبھی سیاسی جماعتوں خاص طور پر مسلم لیگ نون، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے اپنی انتخابی مہم کو نقطہ عروج پر پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1957   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

فلسطینی قوم گولی کا جواب بم سے دے گی، تحریک جہاد فلسطین

ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے گئے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گولی کا جواب بم سے دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1924   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

تحریک عدم اعتماد؛ مودی نے کانگریس کو شکست دیدی

بھارتی لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ بی جے پی کے حق میں 126 کے مقابلے میں 325 ووٹوں سے ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1911   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

سینچری ڈیل فلسطینی امنگوں کے خلاف سازش

ایران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے سینچری ڈیل کو فلسطینی امنگوں کو ختم کرنے کے لئے امریکہ و اسرائیل کی ایک سازش و کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1810   تاریخ اشاعت : 2018/07/10

اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت

انٹرنیشنل سوشلسٹ کونسل کے اجلاس میں شریک دنیا کی ایک سو چالیس سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1804   تاریخ اشاعت : 2018/07/09

تحریک انصاف کور گروپ کے اجلاس میں شاہ محمود اور جہانگیر ترین آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور گروپ کے اجلاس میں سینیئر رہنما آمنے سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 1449   تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ہندوستانی چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواحذہ

ہندوستان میں چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواخذہ کامعاملہ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان ایک سیاسی مسئلہ بنتا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1264   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1158   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

پاکستانی سینیٹ کا وزیر اعظم کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے متنازع بیان کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 971   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

مصرمیں تحریر اسکوائر، جمہوریت سے آمریت تک

مصرمیں تحریر چوک سے عوامی تحریک کے نشانات مٹادیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 913   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

مقبول خبریں