اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
                                    خبر کا کوڈ: 3512                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/26
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
                                    خبر کا کوڈ: 3512                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/26
                                    
                ایران کے بارے میں فرانس اور برطانیہ کے اصرار پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا - اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کے  میزائلی پروگرام  پر کوئی بندش نہیں ہے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات پر تنقید کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3141                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/05
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کوجاری اور باقی رکھنے کے طریقہ کار کے بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1562                           تاریخ اشاعت                        : 2018/06/11
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کوجاری اور باقی رکھنے کے طریقہ کار کے بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1562                           تاریخ اشاعت                        : 2018/06/11
                                    
                سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر نے  میزائلی پروگرام  کے تحفظ اور ترقی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے  میزائلی پروگرام  پر مذاکرات کی گنجایش نہیں اور کوئی بھی ہمیں دفاعی توانائی سے محروم نہیں کر سکتا۔
                                    خبر کا کوڈ: 1508                           تاریخ اشاعت                        : 2018/05/29
                                    
                رائٹرز نے دعوی کیا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی ، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 928                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/30