حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

یومِ علی (ع) پرپاک و ہند میں مجالس اور جلوس عزا

یومِ علی (ع) پرپاکستان اور ہندوستان میں مجالس اور جلوس عزا بر آمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1553   تاریخ اشاعت : 2018/06/06

یومِ علی (ع) پرپاک و ہند میں مجالس اور جلوس عزا

یومِ علی (ع) پرپاکستان اور ہندوستان میں مجالس اور جلوس عزا بر آمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1553   تاریخ اشاعت : 2018/06/06

رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا

فاتح خیبر، مشکل کشاء،شیرخدا حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام اورپورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1551   تاریخ اشاعت : 2018/06/06

کائنات کے گوشہ و کنار میں مولائے کائنات کی شب شہادت کا غم

مولائے متقیان، امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و سیاہ پوش ہے اور ہر طرف مجالس و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1550   تاریخ اشاعت : 2018/06/05

کون ہے جو امیرالمومنین حضرت علیؑ میں موجود صفات کا انکار کرے

خبر کا کوڈ: 967   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

آئندہ ہجری سال کو حضرت علی (ع) کا سال منانے کا اعلان

ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ پورے برصغیر کے مسلمان سنہ چودہ سو چالیس ہجری قمری کو سال امام علی علیہ السلام کے طور پر منائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 961   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ولی خدا، جانشین پیغمبرۖ، ہمسر زہرائے اطہر کا جشن ولادت باسعادت

مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن و سرور اور محفل و مقاصدہ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 955   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

حضرت فاطمہ بنت اسد خانہ کعبہ کے اندر تین دن تک اللہ کی مہمان رہیں

حضرت علی علیہ السّلام خانہ کعبہ کے اندر 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل کوپیدا ہوئے ۔حضرت علی (ع) ہاشمی خاندان کے وہ پہلے فرزند ہیں جن کے والد اور و الدہ دونوں ہاشمی ہیں ۔ آپ کے والد ابو طالب بن عبد المطلب بن ہاشم ہیں اور ماں فاطمہ بنت اسد بن ہاشم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 951   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

شب مولود کعبہ، دنیا بھر میں جشن کا سماں

مولائے متقیان مولی الموحدین مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مساجد و امام بارگاہوں نیز مقدس مقامات پر قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 943   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ایرانی عوام مولائے متقیان (ع) کے پیروکار ہیں، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 941   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

مقبول خبریں