شامی

02 February 2025
شامی

ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے

شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3727    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی، اسرائیلی ہتھیار برآمد

شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقداری میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3588    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

شام سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر دمشق کی تاکید

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3560    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3491    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

ایران نے کیا منبج شہر میں شامی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم

ایران نے منبج شہر میں شامی فوج کی تعیناتی اور اس ملک کا قومی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3307    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

شام، حماہ پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام

شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی علاقوں کی جانب سے دہشت گردوں کی پیشقدمی کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3246    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف

شام میں اس ملک کی فوج نے السویدا کے علاقے تلول الصفا سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3069    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

سویدا کے مشرق میں داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

شامی فوج نے جنوبی صوبے سویدا کے مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے اور گولہ باری کرتے ہوئے الصفا کی پہاڑیوں میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2741    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

شام کے صدر کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش

اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2513    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

شام پر اسرائیلی حملے کے بعد روسی فوجی طیارہ لاپتہ

شام کے ساحلی شہر لاذقیہ پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد روس کا ایک فوجی طیارہ عملے کے چودہ ارکان کے ساتھ لاپتہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2511    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

شام کے خلاف دہشت گردوں کے حامیوں کی نئی سازش پر روس کا انتباہ

روس کی وزارت دفاع نے شام میں ایک اور جعلی کیمیائی حملے کے لئے دہشت گردوں کی منصوبہ بندی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2426    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ایران کے وزیر خارجہ اہم دورے پر شام پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے شام سے دہشت گردوں کی نابودی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2373    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

مقبول خبریں