شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2277 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
ایران نے انسداد کیمیائی ہتھیار کی عالمی تنظیم کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1269 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
ایران نے انسداد کیمیائی ہتھیار کی عالمی تنظیم کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1269 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1212 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1212 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں رپورٹوں کی تصدیق کر سکے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں کئے جانے والے دعوے کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1119 تاریخ اشاعت : 2018/04/10