ریزرویشن

ریزرویشن

اعلی ذات کے غریبوں کو ریزرویشن دینے کے قانون پر حکومت سے جواب طلب

مدراس ہائی کورٹ نے اعلی ذات کے غریب طبقوں کو دس فیصد ریزرویشن دینے کے معاملے پر ہندوستان کی مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3487   تاریخ اشاعت : 2019/01/21

ہندوستان: ریزرویشن کے لئے 60 مسلم تنظیموں نے بلند کی آواز

ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کے بعد اب مسلم سماج بھی ریزرویشن کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2322   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ریزرویشن کے خلاف ہندوستان بند کی کال اور مظاہرے

ہندوستان کی مختلف ریاستوں خاص طور پر ریاست بہار میں ریزرویش کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے بڑے پیمانے پر واقعات پیش آئے ہیں جبکہ ریزرویش کے حامی اور مخالف گروہوں کے درمیان فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1124   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

مقبول خبریں