فلسطین - صفحه 25

فلسطین

15 فلسطینی بچے شہید

بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے غزہ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 56   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

بیت المقدس پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی مخالفت

سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 47   تاریخ اشاعت : 2018/01/07

پاکستان کے بعد فلسطین ٹرمپ کے نشانے پر

امریکی صدر نے پاکستان کے بعد اب فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 33   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ناظرین
احدث الاخبار