متحدہ مجلس

متحدہ مجلس

متحدہ مجلس عمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار

پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو شدید اختلافات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3386   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

حزب اختلاف اختلافات کا شکار

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف شریف بدستور مری میں موجود ہیں اور صدارتی امیدوار کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی جانب سے گرین سگنل کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2307   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

انتخابی نتائج مسترد، تحریک چلانے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2011   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

حریف جماعتوں نے انتخابی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار

پاکستان کے عام انتخابات میں عمران خان کی تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر دیگر جماعتوں کے مقابلے میں برتری حاصل کرلی ہے تاہم حریف جماعتوں نے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگایا ہے
خبر کا کوڈ: 2001   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

انتخابی نتائج مسترد،احتجاج کی کال، دھاندلی نہیں ہوئی

مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جبکہ عمران خان نے دھاندلی کا الزام مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1997   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے قافلے پر حملہ 4 جاں بحق 25 زخمی

پاکستان کے شہر بنوں میں آج انتخابی مہم کے دوران دھماکے میں 30 کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1832   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

ایم ایم اے کا کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم اور رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کراچی میں اتوار 15 جولائی کو حسن اسکوائر مین یونیورسٹی روڈ پر بڑے جلسے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1798   تاریخ اشاعت : 2018/07/08

مجلس عمل نظریاتی اتحاد ہے نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کریں گے، لیاقت بلوچ

متحدہ مجلس عمل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے دینی جماعتوں کا اتحاد ''متحدہ مجلس عمل'' محض ایک انتخابی نہیں بلکہ نظریاتی اتحاد ہے جو نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1702   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

پاکستان میں 8 جون کو یوم القدس

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ اس سال 8 جون کو یوم القدس منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 1522   تاریخ اشاعت : 2018/05/30

مقبول خبریں