قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5355 تاریخ اشاعت : 2022/04/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے 27 ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو ماہ رمضان میں دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1578 تاریخ اشاعت : 2018/06/12

فلسطینیوں نے جمعۃ الوداع کو جہاں بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے عزم کیساتھ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے وہاں حق واپسی کے دن یعنی ساٹھ لاکھ فلسطینی کہ جن کو امریکی سرپرستی میں غاصب ریاست نے اپنی سرزمین سے بے دخل کیا تھا، سب کے سب اپنے وطن واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1548 تاریخ اشاعت : 2018/06/05

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 1545 تاریخ اشاعت : 2018/06/05

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔
خبر کا کوڈ: 1534 تاریخ اشاعت : 2018/06/01

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ اس سال 8 جون کو یوم القدس منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 1522 تاریخ اشاعت : 2018/05/30