قائد معظم انقلاب اسلامی کل عالمی یوم قدس کے موقع پر براہ راست خطاب کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5355
تاریخ اشاعت: 28 April 2022 - 15:15 - 19July 2643

قائد معظم انقلاب اسلامی کل عالمی یوم قدس کے موقع پر براہ راست خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب کل بروز جمعۃ الوداع مطابق 29 اپریل سہ پہر 4 بجے ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں