سیکورٹی - صفحہ 5

سیکورٹی

طالبان کے حملے میں دس افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک

مغربی افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان کے حملے میں کم سے کم دس سیکورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 761   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے پر ایران، عراق، شام اور روس کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام اور روس کے نمائندوں نے علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے تک بغداد کے ساتھ سیکورٹی تعاون کی مضبوطی پر توجہ مرکوز رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 752   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

ہندوستان: ماؤ نوازوں کے حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے آئی ای ڈی کا دھماکہ کر کے نو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 732   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

عراق میں دہشت گردانہ حملہ، کئی عام شہری جاں بحق

شمالی عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 723   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

وائٹ ہاؤس فائرنگ کے بعد بند

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کے بعد اسے بند کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 607   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

بحرینی حکومت نے انقلابی نوجوانوں کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا

بحرینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 377   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

داعش دہشتگردوں کی برطانیہ واپسی

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 356   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

کابل میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک خفیہ ٹھکانے کا انکشاف

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داعش دہشت گرد گروہ سے متعلق ہتھیاروں کے سب سے بڑے خفیہ ذخیرے کے مقام کا پتہ لگا کر ان ہتھیاروں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 190   تاریخ اشاعت : 2018/01/31

دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت ختم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماضی کے برعکس دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت اب گذر گیا اور اب سیکورٹی نیٹ ورک قائم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 112   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایران پاکستان کی سرحد دوستی و امن کی سرحد ہے، ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کی سرحدوں پر سیکورٹی کی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 103   تاریخ اشاعت : 2018/01/21

ایران میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کا قلع قمع کر دیا گیا

ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ لرستان کے شہر بروجرد میں دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ایک گروہ کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 45   تاریخ اشاعت : 2018/01/07

مقبول خبریں