مسجد الحرام

مسجد الحرام

سعودی عرب کی مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ پر پابندی / 10 ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5043   تاریخ اشاعت : 2021/09/13

امام خامنہ ای: شیطانی سیاست "صدی کی ڈیل" ہرگز کامیاب نہیں ہوگی/ اسلام پر یقین نہ رکھنے والی بعض اسلامی حکومتیں امریکہ کے فدائی بن گئی ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے حج امور کے مشئولین اور عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے امام خامنہ ای نے واضح کیا کہ اب امریکیوں نے اپنی شیطانی سیاست کا نام "صدی کی ڈیل" رکھ دیا ہے تاہم انہیں جان لینا چاہئے کہ اللہ کے فضل و کرم سے یہ ڈیل ہرگز کامیاب نہیں ہوگی اور فلسطین کی یاد کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1862   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اور مسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 1852   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً