جہاد اسلامی

جہاد اسلامی

سینچری ڈیل قبول نہ کرنے پر تاکید

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ اور فلسطینی عوام امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3329   تاریخ اشاعت : 2018/12/31

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3319   تاریخ اشاعت : 2018/12/30

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ رہا ہے اور ان کی امنگوں کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3318   تاریخ اشاعت : 2018/12/30

فلسطینی قوم گولی کا جواب بم سے دے گی، تحریک جہاد فلسطین

ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے گئے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گولی کا جواب بم سے دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1924   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

مقبول خبریں