امام حسین (ع) - صفحہ 3

امام حسین (ع)

پاکستانی زائرین کربلا کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2805   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

زائرین کو در پیش مشکلات کے خلاف پاکستان بھراحتجاج

اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2795   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

سندھ: زائرین سے اظہار ہمدردی کے لئے مختلف اضلاع میں مظاہرے

صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی اپیل پر تفتان بارڈر اور کوئٹہ میں پھنسے ہوئے زائرین سے اظہار ہمددری اور حکومت کی طرف سے مناسب اقدامات نہ ہونے اور سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2792   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور نہیں بنانا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ عوامی تنقید سے پریشان اور غصہ میں آنے کے بجائے اپنی غلطیوں کا ازآلہ کرنے کی تلاش و کوشش کریں اور ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور بنانے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 2474   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1936   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

مقبول خبریں